چاند ٹیکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرخ رنگ کی بندی جو (بیشتر ہندو) عورتوں کو سنگھار کا ایک جزو ہے اور ماتھے پر وسط میں لگائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرخ رنگ کی بندی جو (بیشتر ہندو) عورتوں کو سنگھار کا ایک جزو ہے اور ماتھے پر وسط میں لگائی جاتی ہے۔